the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
راجستھان کے الور میں تحفظ گاؤ کی آڑ میں گائے پالنے والے کسان کسان سبھا کے تحت پہلو خان ​​کے قتل کے ملزمان کی گرفتاری کی مانگ کو لے 18 اپریل کو پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دے گی۔آل انڈیا کسان سبھا



متوفی پہلو کے اہل خانہ کو 25 لاکھ روپے معاوضہ دیے جانے کی مانگ کرے گی۔دھرنا 18 اپریل کو دیا جائے گا اور 19 اپریل کو بھومی ادھیکار منچ کے بینرس تلے کسانوں اور کھیت مزدوروں کی طرف سے جنتر منتر پر دھرنا دیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.